: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عمان، 14 اکتوبر (رائٹر) شام اور ترکی کی سرحد کے قریب ہوئے کار بم دھماکہ
میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے جن میں بیشتر شامی باغی جنگجو شامل ہیں۔
عینی
شاہدین کے مطابق ترکی-شام سرحد کے قریب باب السلمی چیک پوسٹ کے پاس یہ دھماکہ ہوا۔
یہ سرحدسے دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور شمالی شام سے ترکی کی طرف جانے کا اہم راستہ ہے۔